نبض ممتلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بھری ہوئی نبض جو دلالت کرتی ہے خون اور قوت کی زیادتی پر، نبض خالی کی ضد (Full Pulse)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بھری ہوئی نبض جو دلالت کرتی ہے خون اور قوت کی زیادتی پر، نبض خالی کی ضد (Full Pulse)۔